بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ جعفر سبحانی كے بيانیے كا مضمون اس طرح ہے۔
صہيونيوں نے ايك مرتبہ پھر مسلمانوں كے قبلہ اول كی بے حرمتی كی ہے ہم اس اقدام كی مذمت كرتے ہوئے خداوند عالم سے بيت المقدس كی آزادی كی دعا كرتے ہیں۔
آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی نے بھی آج اپنے فقہ كے درس خارج كے آغاز میں مسجد الاقصی پر اسرائيلی حملے كی مذمت كی ہے۔
475619