بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق گنبد كاووس كے ادارہ تبليغات اسلامی میں امور خواتين كی انچارج "ربابہ اسد زادہ" نے قرآنی تعليم كی اہميت بيان كرتے ہوئے كہا ہے قرآن نور ہے اور ہمیں چاہیے كہ اپنی فردی اور اجتماعی زندگی میں قرآن مجيد كو لاگو كریں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ حفظ قرآن كی ان كلاسوں میں تجربہ كار اساتذہ سے استفادہ كيا گيا ہے۔
انہوں نے كہا كہ یہ كلاسیں رواں سال كی ابتداء میں شروع ہوئیں اور آخر سال تك جاری رہیں گی۔
475668