سياسی وسماجی گروپ: ۶ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو افغانستان میں اس ملك كی حج كمیٹی كا اجلاس منعقد ہوا جس میں افغان ايئرلائنز اور وزارت صحت كے نمائندگان نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كے نائب صدر محمد كريم خليلی نے ہی اس اجلاس میں شريك كی انہوں نے حج كمیٹی كی خدمات كو سراہتے ہوئے اميد ظاہر كی ہے كہ اس سال ہم حجاج كرام كو بہتر سہوليات دے سكیں گے۔
475758