IQNA

فكرونظر گروپ:افغانستان كے دارالحكومت كابل میں دينی مدرسہ مہدویہ میں مبلغين كی تربيت كے لئے ايك كورس كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ''روش تحقيق'' اور "روش تبليغ" كی ان كلاسوں میں دينی مدارس اور يونيورسٹيوں كے طلباء شركت كر رہے ہیں۔
ان كلاسوں میں روش تحقيق اور روش تبليغ سے متعلق مختلف موضوعات سے مبلغين كو آشنا كيا جائے گا۔
476251