دمشق میں "مسجد الاقصی" كی حمايت میں مظاہرہ

IQNA

دمشق میں "مسجد الاقصی" كی حمايت میں مظاہرہ

سياسی وسماجی گروپ: گزشتہ روز شام كے دارالحكومت دمشق میں مسجد الاقصی كی حمايت میں مظاہرہ ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شام كی خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مظاہرين نے مسجد الاقصی میں اسرائيلی جارحيت كے خلاف اپنے غم وغصے كا اظہار كيا۔
مظاہرين نے عرب اور اسلامی ممالك سے اپيل كی ہے كہ وہ ملت فلسطين كی حمايت كرتے ہوئے مسجد الاقصی كی بے حرمتی اور قدس میں یہودی بستيوں كی تعمير كے خاتمے كے لئے عملی اقدامات كریں۔
476809