بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ "اسد اللہ ايمانی" نے غير ايرانی دينی طلباء كو شيراز میں آمد پر خوش آمديد كہا اور كہا دينی طلاب، علماء كرام اور مبلغين كو اسلام اور شيعہ فقہ سے زيادہ سے زيادہ آشنائی كی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ہم سب كو چاہیے كہ اپنے آپ كو دين اسلام كی تبليغ كے لئے آمادہ كریں۔
476994