بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق جہادطہ نے كہا ہے كہ ہم فلسطينی گروپوں كے درميان بات چيت كو آگے بڑہانے كی كوشش كر رہے ہیں۔
جمعيت اسلامی لبنان كے سياسی دفتر كے ركن نے اس اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اس اجتماع كو منعقد كرنے كا ہمارا مقصد یہ ہے كہ دشمن كو جان لينا چاہیے كہ ہم ہر وقت آمادہ ہیں اسے اس وہم وگمان میں نہیں رہنا چاہیے كہ وہ امتوں كے حق و جہاد كی آواز كو دبانے كی طاقت ركھتا ہے۔
عزام الايوبی نے كہا كہ ہم اسی اجتماع میں خائن عرب حكام كو بتا دينا چاہتے ہیں كہ مسجد الاقصی ايك ریڈلائن ہے اور اگر اس كی بے حرمتی كی گئی تو تمہاری شان و شوكت بھی نہیں رہے گی۔
477783