بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان كے اسلامی وثقافتی مركز كی كوششوں سے یہ نشست بيروت كے علاقے حارہ حريك كی "امامين حسنين" مسجد میں منعقد ہو رہی ہے۔
اس نشست میں شركاء "عالمی و معاشی بحران، اسلامی راہ حل اور بينكوں كا كردار" نامی كتاب پر بحث وگفتگو كریں گے اور عايد شعراوی، حسين ابونمل، غازی وزنہ اور فاروق رزق اس نشست میں شركت كریں گے۔
477812