باكو كے سيمينار میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ كی تقرير

IQNA

باكو كے سيمينار میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ كی تقرير

سياسی وسماجی گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ جو ايك وفد كے ہمراہ باكو میں oic كے ركن ممالك كے وزراء ثقافت كے چھٹے سيمينار میں شريك ہیں نے ۱۳ اكتوبر كو اس سيمينار میں خطاب كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ آذربائيجان كے صدر كے پيغام سے افتتاح ہونے والے اس سيمينار میں قبرس، عراق، ليبيا، موريتانیہ، مراكش، فلسطين، قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، سوڈان، سوریہ، تاجيكستان، الجزائر، بنگلہ ديش، كيمرون، چاڈ، يمن، تاتارستان، اردن كے صدر كے مشير اور ثقافتی وزير، آيسسكو اور ارسيكو كےسيكرٹری جنرل، يورپ اور ترك كونسل كے سيكرٹری جنرل آسٹريا، واٹيكان، جارجيا كی وزارت ثقافت كے نمائندوں بعض يونيورسٹيوں كے نمائندوں اور آذربائيجان میں موجود غير ملكی سفارتخانوں اور بين الاقوامی آرگنائزيشنز كے نمائندوں نے شركت كی ہے۔
478398