اسلامی تبليغاتی دفتر سے مربوط تحريك سافٹ ويئر كے دفتر كی علمی نشستوں اور سيمينار كے انچارج وحيد علی لو نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ نشست ۱۷ اكتوبر كو منعقد ہوئی ہے۔
انہوں نےمزيد كہا كہ اس نشست میں نيوزی لينڈ كی ويكٹوريا يونيورسٹی كے استاد نے "آرٹربيولر" نے تقرير كی اور اپنے نظریہ كی وضاحت كی۔
479165