بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے صدارتی ذرائع ابلاغ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايرانی نائب صدر محمد رضا رحيمی كے نيوجیہ مسجد میں داخل ہوتے ہی مسلمانوں اور نمازيوں نے شاندار استقبال كيا۔
انہوں نے چينی مسلمانوں كے ہمراہ نماز قائم كرنے كے بعد مسجد كے مختلف حصوں منجملہ ميوزيم كا وزٹ كيا۔
ايرانی صدر نے نيوجیہ مسجد كے امام جماعت سے بھی ملاقات كی اور چين كے مسلمانوں كے حالات كے بارے میں آگاہی حاصل كی۔
ياد رہے كہ نيوجیہ مسجد ۹۹۶ء كو بنائی گئی تھی جو تقريباً 1000 سال پرانی ہے۔
479063