بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے صدارتی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايرانی صدر محمود احمدی نژاد اور سنيگال كے صدر عبداللہ واد ايك دوسرے كے ساتھ مذاكرات كرتے ہوئے كہا ہے كہ دونوں ممالك كے درميان تعلقات كو مزيد فروغ دينا چاہیے۔
ڈاكٹر محمود احمدی نژاد نے كہا كہ استعماری ممالك، اسلامی اور آفريقی ممالك كی غفلت سے استفادہ كرتے ہوئے مشكلات كو ان ممالك میں منتقل كر رہے ہیں اور ان ممالك كے ذخائر اور مال و دولت كے ذريعے اپنے مسائل كو حل كر رہے ہیں۔
479579