پارليمنٹ كے ثقافتی كميشن میں "غزہ فلسطينی استقامت كی علامت" كا نام ركھنے پر بحث و گفتگو

IQNA

پارليمنٹ كے ثقافتی كميشن میں "غزہ فلسطينی استقامت كی علامت" كا نام ركھنے پر بحث و گفتگو

سياسی گروپ: پارليمنٹ كے ثقافتی كميشن نے دنيا میں امريكہ كے توسط سے حقوق بشر كی خلاف ورزی كو فاش كرنے كے منصوبہ كا جائزہ لينے اور ۱۹ جنوری كو "غزہ فلسطينی استقامت كی علامت" كا دن قرار دينے كے بارے میں بحث و گفتگو كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايرانی پارليمنٹ نے اپنے ثقافتی كميشن میں موجودہ دنيا میں امريكہ كے توسط سے حقوق بشر كی خلاف ورزی كو فاش كرنے اور ۱۹ جنوری كو غزہ فلسطينی استقامت كی علامت كا دن قرار دينے كے بارے میں بحث و گفتگو كر رہی ہے۔
479674