بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوبی خراسان كی رپورٹ كے مطابق صوبہ جنوبی خراسان كے غدير نامی بين الاقوامی فاؤنڈيشن كے سيكرٹری "سزاوار" نے اس نشست سے گزشتہ سالوں میں ہفتہ ولايت كے پروگراموں كی طرف اشارہ كرتےہوئے كہا ہے كہ بين الاقوامی فاؤنڈيشن غدير علمی، ثقافتی اور تبليغی كمیٹيوں سے تشكيل ہوئی ہے۔
صوبہ جنوبی خراسان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجۃ الاسلام "كاظم لطفيان" نے بھی اس اجلاس میں كہا ہے كہ پروگراموں كو اس طرح منظم كرنا چاہیے تاكہ تحقيقاتی كاموں كو فاؤنڈيشن كی علمی كمیٹی كی جانب لے جايا جائے۔
480012