حفاظ قرآن كريم كی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات

IQNA

حفاظ قرآن كريم كی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات

سياسی وسماجی گروپ: صوبہ فارس كے حضرت زہراء بيت الاحزان نامی ثقافتی اور قرآنی انسٹیٹيوٹ كے ۹۰ اساتذہ، كاركن اور قرآنی محققين قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات كرنے كے لیے تہران روانہ ہوئے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق منگل كی صبح كو ۳۰۰۰ افراد نے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات كر رہے ہیں جن میں سے ۹۰ افراد كا تعلق اس انسٹیٹيوٹ سے ہے۔
بيت الاحزان كے مختلف شعبوں منجملہ، كھگيلویہ بويراحمد، قم اور صوبہ فارس كے ۱۹ شعبے اس سفر میں شركت كر رہے ہیں۔
اس سفر كے دوران قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات زيارت حرم مطہر حضرت معصومہ(س) اور مرقد امام خمينی(رح) كی زيارت كے پروگرام شامل ہیں۔
480647