بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كلاس میں مدينہ منورہ اور مكہ مكرمہ كے زائرين كے تمام اعمال كی پريكٹيكل طور پر تعليم دی گئی ہے جس میں واجب حج پر جانے والے ۱۰۰ سے زائد افراد نے شركت كی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق افغانستان كی وزارت اوقاف و حج نے فيصلہ كيا ہے كہ آئندہ چند دنوں میں اسی شہر میں ديگر صوبوں كے زائرين كے لیے یہ كلاس منعقد كی جائے گی۔
480711