بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق اس بيانیے میں آيا ہے كہ اسلامی انقلاب كے دشمن مسلمانوں كے درميان ہميشہ تفرقہ ايجاد كرنے اور اسلامی ايران كے نظام كو درہم برہم كرنے كے درپے ہیں۔
اس بيانیے میں آيا ہے كہ اسلامی مذاہب كے درميان اتحاد وحدت ايجاد كرنے میں اہم كردار ادا كرنے والے سپاہ پاسداران، بری فوج كے جنرل نور علی شوشتری اور ان كے ديگر ساتھيوں كو شہيد كر كے دشمن لوگوں كے درميان نفرت اور دشمنی كا بيج بونا چاہتا ہے۔
480725