باكو كی ايك مسجد میں آگ بھڑك اٹھی

IQNA

باكو كی ايك مسجد میں آگ بھڑك اٹھی

سياسی وسماجی گروپ: باكو كی ايك مسجد میں آگ لگنے كا واقعہ رونما ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آذربائيجان كی ايك سركاری سائٹ نے ۲۳ اكتوبر كو باكو كی ايك مسجد میں آگ لگ جانے كی خبر دی ہے۔
اس رپورٹ میں آيا ہے كہ آگ كے اس واقعے میں "آبشرون" كی "جمعہ" مسجد كا ۵۰ مربع میٹر حصہ جل گيا ہے۔
ياد رہے كہ اس مسجد كا كل رقبہ ۱۰۵ مربع میٹر ہے اور آگ لگنے كی وجہ سے تقريباً نصف مسجد جل گئی ہے۔
482675