وزير ارشاد كا مطبوعات كی سولہویں نمائش میں "ايكنا'' كے اسٹال كا وزٹ

IQNA

وزير ارشاد كا مطبوعات كی سولہویں نمائش میں "ايكنا'' كے اسٹال كا وزٹ

فكر گروپ: وزير ثقافت و ارشاد اسلامی سيد محمد حسينی نے ۲۵ اكتوبر كو مطبوعات اور خبررساں ايجنسيوں كی سولہویں بين الاقوامی نمائش میں ايكنا كے اسٹال كا وزٹ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق وزير ثقافت و ارشاد اسلامی سيد محمد حسينی نے ۲۵ اكتوبر كو مطبوعات اور خبررساں ايجنسيوں كی سولہویں بين الاقوامی نمائش كے ايكنا اسٹال كا وزٹ كيا ہے۔
حسينی نے اس وزٹ كے دوران خبررساں ايجنسی كی سرگرميوں كے بارے میں آگاہی حاصل كی اور اس خبررساں ايجنسی كے نامہ نگار نے ايكنا كی ملكی اور غير ملكی سرگرميوں كے بارے میں سيد حسينی كو مطلع كيا ہے۔
483667