بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق بروجرد كے دانشوروں كے مركز كے ايك ركن اور سماء انجمن كے ايك ركن نے ايران كی مسلمان خواتين كی غير سركاری آرگنائزيشنز كے روابط چينل كی پانچویں نشست میں شركت كی ہے۔ مينار ميلاد میں ۲۰ سے ۲۲ اكتوبر كو منعقد ہونے والی اس نشست میں اسلامی ممالك كی تمام خواتين نے شركت كی ہے۔
482338