بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تبريز يونيورسٹی اور حوزہ كے استاد حجۃ الاسلام "مجتبی نظری" نے ۲۵ اكتوبر كو اہر شہر كی طالبات سے مخصوص حجاب اور عفاف سيمينار میں تقرير كرتے ہوئے كہا ہے كہ آئمہ اطہار(ع) كی سيرت سے تمسك مسلمان عورت كے لیے حجاب كو لازمی قرار ديا ہے۔
انہوں نےمزيد كہا كہ دينی اقدار پر اعتقاد مسلمان عورت كا طرہ امتياز ہے۔
انہوں نے كہا كہ حقيقی زيبائی اور خوبصورتی فقط دين سے حاصل ہوتی ہے جو انسان كے جسم اور روح كو شامل ہے۔
483602