IQNA

سياسی گروپ: وزراء ٹرانسپورٹ اور كواپريشن نے ۲۵ اكتوبر كو مطبوعات اور خبررساں ايجنسيوں كی سولہویں بين الاقوامی نمائش میں قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' كے اسٹال كا وزٹ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كے نامہ نگار كی رپورٹ كےمطابق وزير كواپريشن ''محمد عباسی اور وزير ٹرانسپورٹ" نے مطبوعات اور خبررساں ايجنسيوں كی سولہویں بين الاقوامی نمائش كے مختلف حصوں كا وزٹ كيا ہے۔
ان دونوں وزيروں نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اسٹال میں جا كر "اسلامی انقلاب كے چوتھے عشرے" اور "سياست كے ميدان میں اخلاقيات كی ترويج میں میڈيا كے كردار" سے مربوط سوالات كے جوابات ديئے ہیں۔
483672