ايران كی بعض علمی شخصيات كی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات
سياسی گروپ: ايران كی بعض شخصيات نے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے حضرت آيت اللہ خامنہ ای كے پبليكيشن دفتر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايران كی بعض علمی شخصيات نے ۲۸ اكتوبر كو حضرت آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات كی ہے۔
484872