اس ہفتہ تہران كی نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی امامت میں ادا كی جائے گی

IQNA

اس ہفتہ تہران كی نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی امامت میں ادا كی جائے گی

سياسی گروپ: اس ہفتہ تہران كی نماز جمعہ گارڈين كونسل كے ركن آيت اللہ امامی كاشانی كی امامت میں ادا كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كا پروگرام دس بجے كر پچاس منٹ پر ايرانی قاری "محمد محسن جعفرزادہ" كی تلاوت سے شروع ہو گا اور اس كے بعد حجۃ الاسلام والمسلمين "كريمی" شرعی مسائل بيان كریں گے اور پھر ہفتہ حج كی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی كے حج دفتر بين الاقوامی امور كے مشير حجۃ الاسلام والمسلمين "محمد شريف مہدوی" خطبوں سے پہلے خطاب كریں گے۔
484703