بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام كا مقصد موجودہ مسائل كے بارے میں بحث و گفتگو كرنے كے لیے ماہرين اسلام كو دعوت دينا ہے۔
اس پروگرام میں ويانا كے اميرزيدان نے "اسلام كے مصادر، حقيقت ياخيالی تصوير" نويس كے حوآيداتراجی"مسلمان عورت، خدا حافظ كليشہ" زوريخ كے ميشائل صالح نے "كيا اسلامی مالی نظام كا قيام ايك سنجيدہ مسئلہ ہے" اور ويانا سے عبدالرحمن ميشائل ريدگلد نے "جديد دور میں زندگی كا مفہوم" جيسے موضوعات پر مقالے پيش كیے ہیں۔
486046