بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں ۲۵ ممالك كے نمائندے منجملہ روس كے دينی قائدين اور حكام كے پانچ افراد، سات بين الاقوامی آرگنائزيشنز كے نمائندے اور آذربائيجان میں ديگر ممالك كے سفراء نے شركت كی ہے۔
اس سيمينار كے شركاء نے دينی آزادی، دينی وحدت كا استحكام، جمہوریہ آذربائيجان سے دنيا كی آگاہی اور اديان كے مابين گفتگو كے بارے میں مختلف ممالك كا تعاون جيسے موضوعات پر تبادلہ خيال كيا ہے۔
488688