تہران كے گورنر كی مشير فرحناز قندفروش نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس فيسٹيول میں اسلامی ماڈل كو مہيا كرنا، اسلامی حجاب كا مناسب ماڈل پيش كرنا اور اس پردے سے استفادہ كرنےكے جوان لڑكيوں كو شوق دلانا جيسے امور كو پيش كيا جائے گا۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس فيسٹيول كے انعقاد میں وزارت رفاہ نے گورنر ہاوس سے تعاون كيا ہے۔
قندفروش نے كہا كہ اس فيسٹيول مين يورپی ماڈل پر تنقيد، يورپی لباس سے نوجوانوں كو روكنے كے لیے مناسب اسلامی پردے كو پيش كرنا جيسے پروگرام كو پيش كيا جائے گا۔
489500