ايرانی حاجيوں كا پہلا قافلہ مكہ مكرمہ میں داخل

IQNA

ايرانی حاجيوں كا پہلا قافلہ مكہ مكرمہ میں داخل

سماجی گروپ: ايرانی زائرين كا پہلا قافلہ ۹ نومبر كو مسجد شجرہ میں احرام باندھنے كے بعد مكہ مكرمہ میں داخل ہو گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے حج سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايرانی حاجيوں كو ايك بہت بڑے قافلے كی صورت میں بسوں كے ذريعے مسجد شجرہ پہنچايا گيا ہے۔
ايرانی زائرين نے مدينہ منورہ میں رسول گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی(ص) بقيع میں مدفون ائمہ اطہار كی قبروں اور حضرت زہراء(س) كی گمشدہ قبر كی زيارت كی ہے۔
490664