بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے بين الاقوامی روزنامہ "الشرق الاوسط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كے صدر نے ۹ نومبر كو استنبول میں oic كے ۲۵ویں اقتصادی اجلاس میں اپنی تقرير كے دوران مشرق وسطی كے موجودہ حالات پر گفتگو كرتے ہوئے مسجد الاقصی كو نابود كرنے كے لیے صہيونی حكومت كی كوششوں پر خبردار كيا ہے۔
بشاراسد صہيونی حكومت كے مظالم كا تذكرہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ صہيونی حكومت نے فلسطينی سرزمين سے فلسطينی شہريوں كی مہاجرت كو عادی قرار دے كر یہودی حكومت كو تشكيل دينے كی كوشش كر رہی ہے۔
انہوں نے آخر میں oic كے استقلال اور بيرونی مداخلت كو ختم كرنے اور oic كے ركن ممالك كے درميان تعلقات كو مزيد مستحكم كرنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
490781