بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابقو اس دو روزہ سيمينار كے انعقاد میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے بين الاقوامی ثقافتی تعلقات اور تہران يونيورسٹی كے كائنات كے مطالعاتی كالج نے تعاون كيا ہے۔
یہ سيمينار پہلے دن تہران يونيورسٹی كے كائنات كے مطالعاتی كالج اور دوسرے دن اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن میں منعقد ہو گا۔
493809