حج میڈيكل وفد اور مكہ مكرمہ كمیٹی كے سربراہ اور اراكين كی آيت اللہ ری شہری سے ملاقات

IQNA

حج میڈيكل وفد اور مكہ مكرمہ كمیٹی كے سربراہ اور اراكين كی آيت اللہ ری شہری سے ملاقات

سماجی گروپ: مكہ مكرمہ كی كمیٹی اور حج میڈيكل وفد كے سربراہوں اور اراكين نے آيت اللہ ری شہری اور مصطفی خاكسار قہرودی سے الگ الگ ملاقات كرتے ہوئے اپنی سرگرميوں كی رپورٹ پيش كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے مكہ مكرمہ میں نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ۱۶ نومبر كو ہونے والی ان ملاقاتوں كے دوران حج میڈيكل وفد اور مكہ مكرمہ كمیٹی كے اراكين نے اپنی رپورٹ پيش كی ہے اور اپنے آئندہ كے پروگراموں كی وضاحت كی ہے۔
493957