بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے مكہ مكرمہ میں نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ايرانی اور سعودی عہديداروں كے باہمی سمجھوتے اور قانونی اجازت حاصل كرنے كے ساتھ یہ جريدہ شائع ہوا ہے اور اس كا چودہواں شمارہ ۲۹ زيقعدہ كو زائرين كے درميان تقسيم كيا گيا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں مكہ مكرمہ كی حفاظتی كمیٹی كے اراكين كی آيت اللہ ری شہری سے ملاقات اور مكہ مكرمہ كی حفاظتی كمیٹی كے سربراہ كا انٹرويو اور چين میں سابقہ ايرانی جواد منصوری كا انٹرويو شائع كيا گيا ہے۔
494671