امارات میں امام جواد علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام كا انعقاد

IQNA

امارات میں امام جواد علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار/علی حسينی قمی: متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں میں امام جواد علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كے پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے امارات میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق حضرت قائم محمد تقی علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں كے امام بارگاہوں اور مساجد میں عزاداری كے پروگرام منعقد ہوئے ہیں جن میں دنيا كے مختلف ممالك كے شيعوں اور ايرانيوں نے بھرپور شركت كی ہے۔
495047