بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امان میں ہونے والی اس ملاقات میں عمار حكيم نے عراق اور اردن كے درميان تعلقات كو فروغ دينے كا جائزہ ليا ہے۔
ملك عبداللہ ثانی بھی اس ملاقات كے دوران كہا ہے كہ اردن ہميشہ سے عراق كا حامی ہے۔
سرپيم اسلامك عراقی كونسل كے سربراہ نے اردن كی سينٹ كے سربراہ "زيد الرفاعی" پارليمنٹ كے اسپيكر عبدالھادی مجالی سے بھی ملاقات كرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات كا جائزہ ليا ہے۔
494583