امام صادق علیہ السلام يونيورسٹی كے اساتذہ كو سوریہ كے ثقافتی اور اسلامی سنٹرز كا وزٹ

IQNA

امام صادق علیہ السلام يونيورسٹی كے اساتذہ كو سوریہ كے ثقافتی اور اسلامی سنٹرز كا وزٹ

سياسی وسماجی گروپ: سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی ہماہنگی سے امام صادق علیہ اسلام يونيوسٹی كے اساتذہ نے اپنے سوریہ كے سفر كے دوران اس ملك كے ثقافتی اور اسلامی سنٹرز كا وزٹ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امام صادق علیہ السلام يونيورسٹی كے اساتذہ نےاپنے سوریہ كے اس سفر كے دوران اسلامی مطالعاتی يونيورسٹی جامعۃ الزہرا(ع) اور سوریہ كی جمعيت فتح اسلامی كے علمی سنٹر كا وزت كرتے ہوئے اس ملك كی بہت سی دينی شخصيات سے ملاقات كی ہے۔
اس وفد نے سوریہ كے مختلف علمی اور ثقافتی سنٹرز كا وزٹ كرتے ہوئے سوریہ كی دينی اور ثقافتی صنعت اور سوریہ كے شيعوں كی تاريخ كے بارے میں معلومات حاصل كی ہیں۔
495271