بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ملائيشيا كی خبررساں ايجنسی "برناما" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كی اسلامی معيشت كی عالمی انجمن كا انسٹیٹيوٹ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
اس انجمن كے انسٹیٹيوٹ كے سربراہ موسی ہيتام نے كہا ہے كہ OIC كے بعض ركن ممالك نے اس سيمينار میں شركت كرنے كے لیے آمادگی كا اظہار كيا ہے اور ہمیں اميد ہے كہ ديگر ركن ممالك بھی اس سيمينار میں شركت كریں گے۔
موسی ہيتام نے كہا ہے كہ یہ سيمينار ۱۸ سے ۲۰ مئی ۲۰۱۰ء كو منعقد ہو گا جس میں OIC كے ركن ممالك كے سربراہ اعلی حكام اور يورپی دنيا كے تجارت اور صنعت كے وزراء شركت كریں گے۔
495535