بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ عبدالامير قبلان نے كہا ہے كہ ملك عبداللہ ابن عبدالعزيز كو چاہیے كہ وہ يمنی گروپوں كو ايك فوری نشست منعقد كرنے كے لیے كہیں تاكہ مسلمانوں كی جان كی حفاظت كے لیے اپنے اختلافات كو ختم كریں گے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ يمن كی موجودہ جنگ میں غالب اور مغلوب موجود نہیں ہے اور ہمیں اس ملك میں امن قائم كرنے كے لیے كوشش كرنی چاہیے۔ آيت اللہ قبلاب نے اپنے درس اخلاق میں مسلمانوں اور عربوں سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ اسلامی وحدت كو نقصان پہنچانے والی صہيونی حكومت كی سازشوں كے مقابلے میں ہوشيار رہیں۔
495032