بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سویڈن میں ايران كے ثقافتی امور كے انچارج "بہمن معظمی" نے ۱۹ نومبر كو اسٹاك ہوم میں مقيم ايرانيوں كی شركت سے منعقدہ پروگرام میں سالم گھرانے كی خصوصيات كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ(س) اور اہل بيت(ع) كی زندگی ہمارے لیے ايك آئیڈيل زندگی ہے اور اگر اہل بيت(ع) كا مطالعہ كيا جائے تو یہ مشكلات سے باہر نكلنے كا بہترين راہ حل ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ شادی كی ناكامی اور كاميابی كے بارے میں پيشنگوئی كرنے كے كئی علمی طريقے موجود ہیں جن سے استفادہ كرنا چاہیے۔
496335