مكہ مكرمہ میں "انتظار منجی بشريت كے سائے میں قدس" نامی بين الاقوامی سيمينار كا آغاز

IQNA

مكہ مكرمہ میں "انتظار منجی بشريت كے سائے میں قدس" نامی بين الاقوامی سيمينار كا آغاز

سياسی گروپ: مكہ مكرمہ میں ۲۲ نومبر كو "انتظار منجی بشريت كے سائے میں قدس" نامی بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے مكہ مكرمہ میں موجود نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی كے امور حج كے دفتر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے سيمينار كی ابتداء میں ايران كے بين الاقوامی قاری سعد طوسی نے تلاوت قرآن كريم كی اور اس كے علاوہ سيمينار كے علمی انچارج اور دينی محقق حجۃ الاسلام والمسلمين محمد جواد ابوالقاسمی اور ايرانی حاجيوں كے سرپرست اور نمائندہ ولی فقیہ آيت اللہ ری شہری نے تقرير كی ہے۔
قائد انقلاب اسلامی كے امور حج كے دفتر میں منعقد ہونے والے اس سيمينار میں فلسطين كے موضوع كے بارے میں مختلف ممالك كے ماہرين اور متفكرين نے خطاب كيا ہے۔
497085