بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ماہر كلچر "حسنی" نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ جرمنی كے صوبے "نیڈرزيكسن" كے صوبائی وزير اور عيسائی جمہوری پارٹی كے ركن "اووہ شونمان" اور مہاجرين اور پناہ گزينوں كے فیڈرل ادارہ كے سربراہ "آلبرٹ شميد" سے ايك سمجھوتے كے تحت یہ پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا ہے كہ اس سمجھوتے كے تحت ائمہ جماعت كا یہ تعليمی كورس ۲۰۱۰ء اور ۲۰۱۱ء كے موسم گرما میں آغاز ہو گا۔
497865