بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار لايبنیٹس يونيورسٹی كے شعبہ اديان، ھانوفر شہر كی كيتھولك كليسا اور اس شہر كی انجيلی اكیڈمی كے تعاون سے منعقد ہو رہا ہے جس میں جرمنی كی يونيورسٹيوں كے اساتذہ اور دينی شخصيات شركت كر رہی ہیں۔
اس سيمينار كے شركاء الہی اديان كی نگاہ میں تصوف كے بارے میں تقارير كریں گے۔
497862