روس میں دعائے عرفہ

IQNA

روس میں دعائے عرفہ

سياسی وسماجی گروپ: ماسكو كی خاتم الانبياء مسجد میں ۲۷ نومبر كو دعائے عرفہ پڑھی گئی جس میں روس میں مقيم ايرانيوں نے شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روس میں ايرانی كلچرل سنٹر نے اپنے ايك بيانیے كے ذريعے اس ملك میں مقيم ايرانيوں اور شيعوں كو دعا میں شركت كی دعوت دی تھی۔
اس كے علاوہ روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۸ نومبر كو عيد الاضحی كا جشن بھی منايا گيا ہے۔
500605