منٰی میں قائد انقلاب اسلامی كےامور حج كے دفتر كے معنوی پروگرام كا انعقاد

IQNA

منٰی میں قائد انقلاب اسلامی كےامور حج كے دفتر كے معنوی پروگرام كا انعقاد

سماجی گروپ: منٰی میں ۲۷ نومبر كو قائد انقلاب اسلامی كے امور حج كے دفتر كے معنوی پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے منٰی میں نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ ری شہری اور ايرانی اور ديگر ممالك كے حجاج كی بھرپور شركت سے منعقد ہونے والے اس پروگرام كی ابتداء میں ايران كے بين الاقوامی قاری حامدشاكر نژاد نے تلاوت قرآن كريم كی۔
تلاوت قرآن كريم كے بعد حجۃ الاسلام والمسلمين پناہيان نے تقرير كی اور حاج عباس حيدر زادہ نے مديحہ سرائی كی۔
501046