بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ماسكو میں مقيم ايرانيوں، فارسی زبان كے طلباء كی شركت سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں تلاوت قرآن كريم كے بعد روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "ابوذرابراہيمی تركمان" نے عيدالاضحٰی كے بارے میں تقرير كی ہے۔
اس پروگرام میں ايك مقابلہ منعقد ہوا ہے جس میں كامياب ہونےوالے افراد كو انعامات سے نوازا گيا ہے۔
501336