آسٹريليا میں اديان كے عالمی پارليمانی كے سيمينار كا انعقاد

IQNA

آسٹريليا میں اديان كے عالمی پارليمانی كے سيمينار كا انعقاد

فكرونظر گروپ: آسٹريليا كے دارالحكومت ملبرن میں اديان كے عالمی پارليمنٹ كا پانچواں سيمينار ۳ دسمبر سے آغاز ہوا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گا اور اس میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ "مہدی مصطفوی" كی صدارت میں ايرانی وفد شركت كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ہر پانچ سال میں ايك مرتبہ منعقد ہونے والے اس سيمينار میں مختلف اديان، فرقوں كے پيروكاروں كے ۸ سے ۱۰ ہزار افراد شركت كر رہے ہیں۔
ايرانی وفد بھی اس سيمينار میں شركت كر رہا ہے اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد مختلف اديان كےپيروكاروں كی ايك دوسرے سے آگاہی اور ان كا ايك دوسرے سے تعاون اور دنيا كے ثقافتی اور دينی مواقع كی شناخت ہے۔
502743