بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۵ دسمبر كو منعقد ہونے والی اس نشست كے لیے سوریہ میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر نے تعاون كيا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نشست میں متفكر اور رائٹر محترمہ امل الاشقر اور دمشق میں روحانی باپ الياس زحلاوی تقرير كر رہے ہیں۔
اس كے علاوہ آئندہ ہفتہ ۱۲ دسمبر كو "صہيونی سازشوں كے مقابلے میں مسلمان اور عيسائی" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے جس میں مسلمان اور عيسائی علماء خطاب كریں گے۔
502825