بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے امارات میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق آفتاب امامت كے دسویں تاجدار حضرت امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں كی مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن كے پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔
ان پروگراموں میں امارات میں مقيم ايرانيوں نے شركت كر كے اہل بيت(ع) كی مديحہ سرائی كی ہے۔
503892