اسپين میں جشن عيد غدير كا انعقاد

IQNA

اسپين میں جشن عيد غدير كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۶ دسمبر كو صلح میڈرڈ فاؤنڈيشن كے مقام پر عيد سعيد غدير خم كی مناسبت سے جشن منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں اسپين میں ايرانی سفارتخانے كے ملازمين اور اس ملك میں مقيم ايرانی شركت كریں گے۔
جشن كے اس پروگرام میں مديحہ سرائی، مقابلہ، موسيقی اور دوستانہ گفتگو جيسے مختلف پروگرام منعقد ہوں گے۔
502778