بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نماز مغرب و عشاء كے بعد آغاز ہونے والے اس پروگرام میں روم شہر كے شہيد باہنر تعليمی سنٹر كے طلباء نے قصيدے پڑھے ہیں۔
اس كے بعد وائيكان میں ايرانی سفير حجۃ الاسلام والمسلمين ناصری نے عيد غدير خم كی اہميت كے بارے میں تقرير كی ہے۔
504885