كويت میں جشن غدير كا انعقاد

IQNA

كويت میں جشن غدير كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: كويت میں ايرانی كچرل سنٹر كی كوششوں سے ۶ دسمبر كو علاقہ السالمیہ كی شعبان مسجد میں جشن غدير منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كويت میں مقيم ايرانی سكولوں كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں ايرانيوں كی بہت زيادہ تعداد اور سفارت كے عملے نے شركت كی ہے۔
اس پروگرام میں مديحہ سرائی، تقرير، مقابلہ ولايت كا انعقاد اور انعامات كی تقسيم جيسے پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔
504465